اختر شمار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اختر شناس، ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے حالات و واقعات پر حکم لگانے والا، نجومی، جوتشی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اختر شناس، ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے حالات و واقعات پر حکم لگانے والا، نجومی، جوتشی۔